Punjab police and School Security Service in Pakistan in Urdu.


Punjab police and School Security Service in Pakistan in Urdu. 

پنجاب پولیس کے ساتھ یو فون کی  فری سکول ایمرجنسی سروس

یو فون پاکستان نے ایک فری ایمرجنسی سروس کا آغاز کیا ہے جو کہ صرف تمام تعلیمی اداروں کے لیے ہے۔ 
کیا آپ کو معلو م ہے صرف ایک عد د سم حا صل کرنے کے بعد کبھی بھی کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں آپ اپنے نزدیکی پولیس سٹیشن سے مدد لے سکتے ہیں۔
صرف ایک ایس ایم ایس پر تمام پولیس   مدد کے لیے الرٹ ہو جائیں گی اور آپ اپنے سکول اور معصوم بچوں
کو ممکنہ نقصان سے بچا سکتے ہیں۔

ایمرجنسی سم حاصل کرنے کا طریقہ اور استعمال

اس آفر کا حصول بہت ہی آسان ہے یاد رہے یہ آفر صرف تعلیمی اداروں کے لیے ہے۔
سروس کے حصول کے لیے کسی بھی یو فون کے آفس/ فرینچایئز کا وزٹ کریں تمام معلومات کے ساتھ ایک سم حاصل کریں رجسڑیشن فارم فل کریں اور یہ فارم اپنے نزدیکی پولیس سٹیشن جمع کرائیں


کسی بھی قسم کے سوال کے لیے رابطہ کریں یا کمنٹس کریں