خدمت کارڈ حاصل کریں مکمل اردو میں جانیے خدمت کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ

خدمت کارڈ حاصل کریں مکمل اردو میں جانیے خدمت کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ



گورنمنٹ آف پنجاب نے تمام معذور افراد کے لیے خدمت کار ڈ کا اجرا  کیا ہے جناب شہباز شریف صاحب نے تقریبا  2 میلن روپے کی مخصوص سبسڈی دی ہے جو صرف معذور افراد کے لیے ہے۔ یاد رہے ایسا تاریخ میں صرف پہلی بار ہوا ہے اگر اپ کے ادرد گرد کوی معذور افراد موجود ہیں تو ان کی رہنمائی کئجیے اور اس کا ر خیر میں ان کی مدد کیجیے ۔ 

آن لائن فری خدمت کار ڈر کے حصول کے لیے یہاں کلک کیجیے۔ 


Download Free Online Khidmat Card Urdu Guideline 


کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے آپ ہمیں کمنٹس بھی کر سکتے ہیں